Posted by
Rehan Ahmed
SOLD Rs.75
. 🌹﷽🌹
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
. *شِفَائے درد تیل*
. *شَِفائے درد تیل کے فائدے*
☄ *درد:-*
*★*ہر قسم کے درد جیسے ہاتھ،پیر،گٹھنے،پیٹھ اور جوڑوں کے درد پر شِفَائے درد تیل کی مالش سے درد دور ہونے میں مدد ملتی ہے.
☄ *سوجن:-*
*★*شِفَائے درد تیل سوجن پر لگانے سے سوجن اترنے میں مدد ملتی ہے.
☄ *تھکان:-*
*★*کھلاڑیوں کی تھکان،سفر کی تھکان اور روزمرّہ کی تھکان سے چھٹکارا پانے کے لیے شِفَائے درد تیل کی مالش کرنے سے جسم کو راحت ملتی ہے.
☄ *سردی زکام:-*
*★*سردی زکام میں شِفَائے درد تیل سر،ناک،سینے پر مالش کرنے سے راحت ملتی ہے.
☄ *چوٹ:-*
*★*چوٹ لگنے پر شِفَائے درد تیل لگانے سے درد مٹا کر جلدی اچھا کرنے میں مدد کرتا ہے.
☄ *موچ:-*
*★*موچ آنے پر شِفَائے درد تیل لگانے سے اس میں راحت ملتی ہے.
☄ *زخم:-*
*★*شِفَائے درد تیل ہر طرح کے درد اچھا کرنے میں مدد کرتا ہے،اندرونی مار لگنے پر یہ تیل خون کو جمنے نہیں دیتا اور جمے ہوئے خون پر لگاتے رہنے سے خون کو روانگی دینے میں مدد دیتا ہے.یہ تیل منھ کے چھالوں پر بھی لگا سکتے ہیں.
☄ *جلنے:-*
*★*جلنے پر شِفَائے درد تیل لگانے سے آرام ملتا ہے،اگر زیادہ جلا ہو تو اسے لگا کر فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں.
☄ *کٹنے:-*
*★*کٹنے پر شِفَائے درد تیل لگانے سے خون بند کرنے میں مدد کرتا ہے،اگر زیادہ کٹا ہو تو اسے لگا کر پٹی باندھنے سے چمڑی جوڑنے میں مدد کرتا ہے.
☄ *پھوڑے پُھنسی:-*
*★*شِفَائے درد تیل پھوڑے پھنسی پر لگانے سے اسے اچھا کرنے میں مدد کرتا ہے.
☄ *چمڑی کی بیماری:-*
*★*چمڑی کی عام بیماریاں جیسے داد،کھاج،کُھجلی وغیرہ پر بھی شِفَائے درد تیل بہت مفید ہے.
☄ *کان درد:-*
*★*کان میں درد ہونے پر شِفَائے درد تیل کی دو بوند ڈالنے سے درد دور کرنے میں مدد کرتا ہے.
☄ *مسوڑھوں اور دانت:-*
*★*مسوڑھوں کی سوجن اور دانت درد سے راحت پانے کے لیے شِفَائے درد تیل مسوڑھوں اور دانتوں پر بھی مل سکتے ہیں.
☄ *بواسیر:-*
*★*شِفَائے درد تیل بواسیر کے مسّوں کے لیے بھی فائدے مند ہے،ضروری حاجت کرنے کے بعد بواسیر کے مسّوں پر متواتر تین چار روز لگانے سے مسّوں کو ٹھنڈک اور اسے ختم کرنے میں مدد کرتا ہے.
☄ *فالج:-*
*★*فالج ہونے پر شِفَائے درد تیل پورے بدن پر مالش کریں.
☄ *ہڈی ٹوٹنے پر:-*
*★*ہڈی ٹوٹنے پر شِفَائے درد تیل بار بار لگانے درد میں راحت ملتی ہے اور اسے لگا کر فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں.
☄ *کاٹنے یا ڈسنے:-*
*★*کیڑا،مچھر،مکھی یا شہد کی مکھی کے کاٹنے پر شِفَائے درد تیل لگانے سے آرام ملتا ہے،سانپ یا زہریلے کیڑوں کے کاٹنے یا ڈسنے پر اسے لگا کر فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں.
💎 *اس کے علاوہ شِفَائے درد تیل دیگر کئی بیماریوں میں بھی فائدہ مند ہے،جس کی تفصیل دینا مشکل ہے.*💎
☄ *نوٹ:-*
*(شِفَائے درد تیل آنکھ،ناک،کان،منھ میں جانے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا)*
💎 *شِفَائے درد تیل یعنی وقت کا ساتھی اور گھر کا حکیم*💎
_*Mob No:*_
_*9226349592*_
_*8087262635*_